ٹرون گلوبل پرائیویٹ لمیٹڈ (رجسٹرڈ)

امپورٹ کسٹمز کلیئرنس و فریٹ فارورڈینگ
  • imgویبوک کی رجسٹریشن کا طریقه کار
    مزید پڑھیے
  • imgہماری ویب سائٹ کا اردو ورژن اور اس کا پیش منظر
    مزید پڑھیے
  • imgہماری ویب سائٹ کا اردو ورژن اور اس کا پیش منظر.
    مزید پڑھیے
  • imgہماری ویب سائٹ کا اردو ورژن اور اس کا پیش منظر
    مزید پڑھیے

ہمارے سفر کا آغاز ١٩٨٠ کی دہائی میں ایک کسٹمز کلیئرنس کمپنی کے طور پر ہوا. جو بتدریج ترقی کی راہ پر گامزن رہتے ہوۓ، ١٩٩٨ میں فریٹ فارورڈینگ کی کمپنی میں تشکیل پایا. اور بلآخر ہماری اس کاوش کو ٹرون گلوبل پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام تلے پاکستان میں کمپنی آرڈیننس کے تحت پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کی صورت میں قائم کیا گیا. ہماری کمپنی کا مرکزی دفتر لاہور شہر کے قلب میں واقع ہے، جہاں ہماری صنعت سے وابستہ دیگر کمپنیز کے بھی دفاتر موجود ہیں.

ہمارا شمار ان چند کمپنیز میں ہوتا ہے، جو فریٹ فارورڈینگ کی صنعت میں ارتقائی عمل سے پروان چڑھی ہیں. اور یہ کہنا مبالغہ آرائی نہ ہو گا، کہ ہم گنتی کی دو یا تین کمپنیز میں سے ہیں، جو فریٹ فارورڈینگ میں اتنی ہی مہارت رکھتی ہیں جتنی کہ کسٹمز کلیئرنس میں. کسٹمز کلیئرنس خاص طورپر پاکستان جیسے ملک میں نہ صرف پیچیدہ ہے، بلکہ درآمدی کمپنیز کی کامیابی کا دارومدار کافی حد تک اس پر منحصر ہے، علاوہ ازیں دیگر کاروباری عوامل کے.

img
امپورٹ کسٹمز کلیئرنس و فریٹ فارورڈینگ

چین امریکا برطانیہ جرمنی سنگاپور ہانگ کانگ تائیوان فرانس جنوبی کوریا جاپان ملایشیا اٹلی اسپین ڈنمارک ہالینڈ تھائی لینڈ متحدہ عرب امارت انڈونشیا بیلجیم ناروے

ہماری کمپنی کو یہ نمایاں مقام بھی حاصل ہیکہ ہم اس صنعت میں ٣٠ سال سے زیادہ کا طویل سفر طہ کر چکے ہیں. جو اپنے تعین ایک اعزاز ہے. اس طویل سفر میں چھوٹی اور بڑی سینکڑوں کمپنیز نے ہماری خدمات حاصل کیں. چاہے وہ کمرشل کمپنیز ہوں یا انڈسٹریل. چاہے وہ حفیظ سینٹر کے کمپیوٹر امپورٹر ہوں یا نشاط ملز جیسے بڑے انڈسٹریل امپورٹرز. شاہ عالم مارکیٹ، نشتر روڈ مارکیٹ، بادامی باغ، ہال روڈ، فیروزپور روڈ، سولرپینل (شمشی توانائی)، کمپیوٹرز و لیپ ٹاپ، موبائل فون، ٹیکسٹائل پارٹس، آٹو پارٹس، گارمنٹس، بال بیرنگز، وغیرہ وغیرہ میں ہمیں ایک با اعتماد کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس اور فریٹ فا رورڈرکی حثیت سے نمایاں مقام حاصل ہے.


ہماری ویب سائٹ کا اردو ورژن  تمام ضروری اور بنیادی معلومات فراہم کرتا  ہے. تاہم تفصیلی اور جامع معلومات کیلئے آپ ہماری ویب سائٹ کا  انگلش ورژن  استعمال کریں شکریہ.