کیٹگری: معلوماتی

ہفتہ ، جنوری 31 ، 2015 معلوماتی ویوز 123

(weboc) ویبوک کی رجسٹریشن کا طریقه کار

پاکستان میں درآمدی و برآمدی کمپنیز کیلئے اب ویبوک رجسٹریشن لازم و ملزوم ہے. اس کے بغیر اب امپورٹ یا ایکسپورٹ شپمینٹ پراسیسنگ کی اجازت نہیں. بصورت دیگر آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. اس لئے آپ ویبوک رجسٹریشن کو یقنی بنائیے. ہم اپنے کسٹمرز کو ویبوک  کی رجسٹریشن میں مکمل رھنمائی فراہم کرتے ہیں. […]