کیٹگری: عمومی

ہفتہ ، جنوری 31 ، 2015 عمومی ویوز 214

ہماری ویب سائٹ کا اردو ورژن اور اس کا پیش منظر

بظاھر تو ہماری جیسی کمپنی کو اردو ورژن میں ویب سائٹ کی ضرورت نہیں. کیوں کہ ہم عام صارف کی بجاۓ کمپنیز یا اداروں کو اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں. اور یہ تو آپ جانتے ہی ہیں،  کہ اردو لکھنے کی حد تک تو کارپوریٹ سیکٹر میں بلکل ناپید ہے. خیر اس میں قصور کسی کا بھی نہیں، ہماری سرکاری […]