روزگار کے مواقع

ہم بلا امتیاز یکساں روز گار کے مواقعے فراہم کرتے ہیں

ہمیں سرے دست اپنے سیلز ڈیپارٹمنٹ میں تجربہ کار اسٹاف کی ضرورت ہے. جو امپورٹ فریٹ فارورڈنگ کے ساتھ ساتھ مقامی امپورٹرز سے بھی بخوبی واقف ہوں. ہم نہ صرف بہتر تنخواہ بلکہ معقول کمیشن اور الاؤنسز بھی فراہم کرتے ہیں.  مکمل معلومات کیلیے اس لنک پر کلک کریں.